پپلاں (انگریزی: Piplan) نیا نام لیاقت آباد پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔[1] اس کا نام پپلاں ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع قدیم "پیپل" کے درختوں سے منسوب ہے۔ پپلاں 1993ء میں تحصیل بنی۔ اس کی حدود خوشاب، میانواالی، کلور کوٹ اور پہاڑ پور (خیبر پختونخوا) کے ساتھ منسلک ہیں۔ بڑے آبادی والے علاقوں میں پپلاں (لیاقت آباد) کندیاں (میانوالی کے بعد سب سے بڑی آبادی) اور ہرنولی ہیں۔  پپلاں شہر دریائے سندھ کے کنارے پر واقع ہے۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ، تحصیل پپلاں میں واقع ہے۔ بلوچ، پٹھان، جٹ ، ملک ، واونہ، راجپوت اور سید آباد ہیں۔ علاقے کے بڑے فصلیں مونگ، کپاس، دالیں اور گندم ہیں۔[2]

شہر
پپلاں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمضلع میانوالی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Piplan" 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 15 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2017 

مشہور شخصیات :-سردارسبطین خان سابق سپیکر پنجاب اسمبلی 'فقیرعبدالمجیدخان سابق چیئرمین ضلع کونسل,افضل عاجزشاعر,سیف اللہ سروہی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ماہرقانون۔