چوک اعظم، تحصیل و ضلع لیہ، پنجاب، پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔

ضلع لیہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع لیہ
تحصیلتحصیل لیہ
یونین کونسلیں2
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6)
ٹیلی فون کوڈ041

مرکزی چوک

ترمیم

شہر کے وسط میں بہت بڑا چوک ہے، جو چوک اعظم کے نام سے منسوب ہے۔ اس چوک کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں مینار پاکستان لاہور کی طرز پر چھوٹا مینار تعمیر کیا گیا ہے۔

اس چوک کو یہ مقام حاصل ہے کہ پاکستان کے تقریبا ہر بڑے شہر مثلاً کراچی، پشاور، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان، ڈیرہ غازیخان، بہاولپور، ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر وغیرہ کی ٹرانسپورٹ یہاں سے گذر کر جاتی ہے۔

چوک کے مغرب کی جانب لیہ روڈ، مشرق کی جانب فیصل آباد روڈ، شمال کی جانب میانوالی روڈ، جنوب کی جانب ملتان روڈ ہے۔

ضلع لیہ کی تحصیلیں

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم