تخریج
تخریج کا لفظ اخراج سے بنا ہے اور اس کا مطلب سائنسی مضامین میں انگریزی کے لفظ Discharge کے متبادل کے طور پر تصور کیا جاتا ہے۔ discharge کا لفظ سائنسی مضامین میں مختلف مواقع پر استعمال ہوتا ہے مگر اس کا مفہوم ہر جگہ ایک ہی ہوتا ہے یعنی اخراج۔ جبکہ اس کا ترجمہ اخراج کرنے سے خاصہ ابہام پیدا ہو سکتا ہے کیونکہ طب و حیاتیات سمیت دیگر کئی شعبہ جات میں اخراج عموماً excretion کو کہا جاتا ہے جو discharge سے ایک بالکل الگ چیز ہے۔