تدوخیپا ، حورین زبان میں تدو-حیپا ، میتنی سلطنت کی ایک شہزادی تھی۔ میتنی کے بادشاہ تشراٹا کی بیٹی اور اس کی ملکہ جونی اور ارتشومارا کی بھانجی تھی۔ تدوخیپا کی خالہ جلیو خیبا (تشرتا کی بہن) نے فرعون آمون حوتپ سوم سے دسویں دور حکومت میں شادی کی تھی۔ تدوخیپا ، جلیو خیبا سے پہلے آمون حوتپ سوم سے شادی کرنے والی تھی۔ [3]

تدوخيبا
بدل الصورة=.
نان دادو خيپا
إحدى رسائل تل العمارنة يرتب فيها توشراتا وأمنحتب الثالث أمور زواج ابنة الأول من الثاني.

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1365 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 14ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بین النہرین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر ریان بن ولید [1]
آمون حوتپ سوم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان مصر کی اٹھارویں سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. عنوان : Chronicle of the queens of Egypt — صفحہ: 124 — ISBN 978-0-500-05145-0
  2. عنوان : The Complete Royal Families of Ancient EgyptISBN 978-0-500-05128-3
  3. Dodson, Aidan and Hilton, Dyan. The Complete Royal Families of Ancient Egypt. Thames & Hudson. 2004. آئی ایس بی این 0-500-05128-3