تدوین حدیث (کتاب)
حدیث کی تدوین اور حجیت پر کتاب
تدوین حدیث علم حدیث اور حدیث کی تاریخ پر مناظر احسن گیلانی کی کتاب ہے۔[1]اس کتاب میں حدیث کی شرعی حیثیت، اہمیت اور ضروریت، تدوین اور حفاظت پر بحث کی گئی ہےـ حدیث کے معیار رد و قبول کے متعلق بھی مباحث چھیڑے گئے ہیں۔ حجیت حدیث کے لحاظ سے بھی متعلقہ شکوک و شبہات کا جواب دیا گیا ہےـ۔
تدوین حدیث (کتاب) | |
---|---|
مصنف | مناظر احسن گیلانی |
زبان | اردو |
اصل زبان | اردو |
ادبی صنف | حدیث |
ناشر | نعیمیہ بُک ڈپو، دیوبند |
صفحات | 479 |
درستی - ترمیم |
ابواب
ترمیممناظر احسن گیلانی نے تدوین حدیث میں درج ذیل عنوانات سے حدیث پر بحث کی ہےـ
- ) حدیث کی حقیقت
- ) حدیث کی کتابی تدوین
- ) عہد صحابہ کی مدت
- ) محدثین کے حافظہ میں شک اور پھر اس شک کی بنا پر انکار
- ) حدیث حیرت انگیز ہے
- ) تدوین حدیث کا ماحول اور مسئلہ غلامی کی حقیقت
- ) حدیث کے سلسلہ میں تین ضروری مقدمات
- ) عہد صحابہ اور مصنفین صحاح کے درمیانی دور میں حفاظتِِ حدیث کی شکلیں
- ) قرن اول میں حکومت کی طرف سے حفاظت و اشاعتِ حدیث کا اہتمام نہ ہونا کوئی امرِ اتفاقی نہیں بلکہ مبنی بر مصلحت ہے
- ) کتابت و قلتِ رواۃ حدیث سے متعلقہ بعض اعتراضات کا جواب
- ) تاریخ تدوین حدیث
- ) صحابیت اور حدیث رسول کے خلاف پہلا ناپاک قدم
- ) فتنۂ سبائی کے بعد حدیث کی روایت میں احتیاطی اصول
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Distinguished Researcher and Litterateur: Mawlānā Manāzir Ahsan Gīlāni"۔ IlmGate.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2019