صوفیوں کے اخلاق ، اقوال ، اوصاف ، عبادات اور عادات پر مبنی کتاب۔۔اس کتاب میں کارآمد نصیحتیں ، دلربا حکایتیں اور نصیحت آموز واقعات سلیس فارسی نثر میں بیان کیے گئے ہیں۔ اسلوب نگارش آسان اور دل پسند ہے۔ اس کے مصنف شیخ فرید الدین عطار المتوفّى 627ھ/ 1230ء ہیں۔ صحیح سن تصنیف معلوم نہیں۔ تیرھویں صدی عیسوی کے شروع میں تحریر کی گئی ۔ اس کا انداز بیان ’’ اسرار التوحید ‘‘سے ملتا جلتا ہے۔

فہرست سوانح حیات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی ربط

ترمیم