ترانۂ حمیدی

سلطان عبد الحمید ثانی کا ترانہ (1876ء – 1909ء)

ترانۂ حمیدی (عثمانی ترکی زبان: حمیدیه مارشی) سلطنت عثمانیہ کا سنہ 1876ء سے سنہ 1909ء تک شاہی ترانہ رہا۔ سنہ 1876ء میں نجیب پاشا نے سلطان عبد الحمید دوم کے لیے یہ ترانہ لکھا تھا۔ یہ واحد عثمانی ترانہ ہے جس کے بول تھے۔[1]

حمیدیه مارشی
اردو: ترانۂ حمیدی

شاہی ترانہ  سلطنت عثمانیہ
مصنفحاجی امین بیگ
موسیقینجیب پاشا
منتخب1876ء
موقوف27 اپریل 1909ء
نمونہ موسیقی
noicon
عثمانی زبان کے بول اردو میں ترجمہ

ای ولی نعمت عالم شهنشاه جهان
تخت عالی بخت عثمانی یه ویردڭ عزّو شان
سایۀ لطف همایونڭده عالم کامران
سلطنتله چوق زمان سلطان حمید ذوق ایت همان
چوق یشا ای پادشاهم شوکتڭله چوق یشا
[2][3][4]

اے! ولئ نِعمتِ عالَم، شہنشاہ جہاں!
عثمانی تخت کی عزت و شاں،
ہمایوں بخت ہے سایہ حضرت کا وطن کے لیے،
سدا رہیے مسند نشیں اور رہیے کامراں!
اے! ہمارے پادشاہ عالی جاہ سلطان حمید!
ہمارے پادشاہ زندہ باد، سلطنت ان کی پائندہ باد!

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ottoman Empire (1876-1909) – nationalanthems.info"۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 شباط 2010 
  2. "Güftesi bulunan ilk resmi Osmanlı marşı; Hamidiye" 
  3. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
  4. "Hamidiye Marşı Sözleri - Kısa Özet"۔ 28 February 2018