ترتک
ترتک بھارت کے لداخ کے لیہہ ضلعے میں ایک گاؤں ہے۔یہ گاؤں 1971 تک پاکستان کا حصہ تھا، اب بھارت میں ہے۔ یہ شیوک ندی کے کنارے لیہہ شہر سے 205 کلومیٹر دور نبرا تحصیل میں واقع ہے۔ 1971 تک ترتک پاکستان کے ملکیت میں تھا۔ جس کے بعد بھارت نے اس گاؤں کو حاصل کر لیا۔
Turtuk | |
---|---|
گاؤں | |
سرکاری نام | |
ترتک ندی کے سمیپ شیوک ندی | |
لداخ میں ستھتی | |
متناسقات: 34°50′49″N 76°49′37″E / 34.847°N 76.827°E | |
دیش | بھارت |
راجیہ | لداخ |
ضلع | لیہہ |
تحصیل | نبرا گھاٹی |
حکومت | |
• قسم | پنچائتی راج |
• مجلس | گرام پنچائت |
آبادی (2011) | |
• کل | 3,371 |
بھاشائیں | |
• پرچلت | بلتی، لداخی، ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتیہ مانک سمے (UTC+5:30) |
جنگننا کوڈ | 913 |