ترسٹان دا کونیا (tristan da cunha) برطانوی سمندر پار علاقے سینٹ ہلینا، اسینشن و ترسٹان دا کونیا کا حصہ ہے۔ ترسٹان دا کونیا (Tristan da Cunha) گاؤں دنیا کا دور دراز ترین گاؤں ہے جو، سینٹ ہیلنا سے 1243 کلومیٹر دور، آتش فشاں پہاڑوں کے ساتھ واقع ہے۔ اس گاؤں سے قریب ترین براعظم (جنوبی افریقا)کا فاصلہ 1491 کلومیٹر ہے۔ کشتی میں ییہاں تک پہنچنے کے لیے جنوبی افریقا سے 6 دن تک مسلسل سفر کرنا پڑتا ہے۔

ترسٹان دا کونیا
پرچم ترسٹان دا کونیا
شعار: 
ترانہ: 
مقام ترسٹان دا کونیا
دارالحکومت
and largest city
سات سمندر کا ایڈنبرا
سرکاری زبانیںانگریزی
آبادی کا نامTristanian
حکومتبرطانوی سمندر پار علاقے
• Monarch
الزبتھ دوم
Mark Andrew Capes
Sean Burns
Part of Saint Helena, Ascension and Tristan da Cunha
• First inhabited
1810
• Dependency of Cape Colony (to UK)
14 August 1816
• Dependency of St Helena
12 January 1938
1 September 2009
رقبہ
• کل
207 کلومیٹر2 (80 مربع میل)
• Main island:
98 km2
آبادی
• مردم شماری
264 (2010 figures)
• کثافت
1.3/کلو میٹر2 (3.4/مربع میل)
کرنسیپاؤنڈ اسٹرلنگ (£) (GBP)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+0 (GMT)
ڈرائیونگ سائیڈleft
کالنگ کوڈ290
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیnone
(.sh or مملکت متحدہ can be used)