سلفیورک ایسڈ
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
سلفیورک ایسڈ ایک تیزاب ہے۔ اور دنیا کا سب سے طاقتور تیزآب ہے۔ اسے گندھک کا تیزاب بھی کہا جاتا ہے۔ اسے تمام کیمیائی مادوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
| |||
نام | |||
---|---|---|---|
IUPAC name
گندھکی تیزاب
| |||
دیگر نام
ہائڈروجن سلفیٹ
Oil of vitriol | |||
شناخت | |||
رقم CAS | 7664-93-9 | ||
بوب کیم | 1118، 22066174، 5152822 | ||
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
|
|||
خواص | |||
مالیکیولر فارمولا | H2SO4 | ||
مولر کمیت | 98.078 g/mol | ||
ظہور | clear, colorless, odorless liquid |
||
کثافت | 1.84 g cm−3, liquid | ||
نقطة الانصهار | 10 °س، 283 °ک 50 °ف | ||
نقطة الغليان | سانچہ:Chembox BoilingPt1 | ||
الذوبانية في الماء | fully miscible (exothermic) |
||
حموضة (pKa) | 1.92 [3]، -3 | ||
اللزوجة | 26.7 cP at 20 °C | ||
المخاطر | |||
ترميز المخاطر | Highly Corrosive (C) |
||
توصيف المخاطر | |||
تحذيرات وقائية | |||
NFPA 704 | |||
نقطة الوميض | Non-flammable | ||
مركبات متعلقة | |||
strong acids ذات علاقة | Hydrochloric acid نطری تیزاب Hydroiodic acid Hydrobromic acid |
||
مركبات ذات علاقة | ہائڈروجن سلفائڈ Sulfurous acid Peroxymonosulfuric acid Sulfur trioxide Oleum |
||
بنانے کا طریقہ
ترمیمتانبی سلفیٹ ایک نیلے رنگ کا مرکب ہوتا ہے جو کسی بھی آن لائن سائٹ پر دستیاب ہے۔ یہ عام بازاروں میں مل سکتا ہے اور باغبانی کے لیے استعمال ہوتا ہے اور زراعت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ گندھکی تیزاب مندرجہ ذیل طریقہ سے بنتا ہے:
1۔ تانبی سلفیٹ کے محلول کو ایک برتن میں لیا جاتا ہے۔
2۔ اس برتن میں دو الیکٹروڈ ڈالے جاتے ہے: فحم برقیرہ (الیکٹروڈ) (+) اور تانبے کا برقیرہ (الیکٹروڈ) (-)۔
3۔ ان برقیروں کو بجلی کے کسی ذریعے کے ساتھ ملایا جاتا ہے تاکہ الیکٹرولسس ہو جائے ۔ یہ انتظام اسی طرح ایک گھنٹے کے لیے رکھا جاتا ہے یا تب تک جب تک تانبا سلفیٹ کی نیلاہٹ ختم نہ ہو جائے (یعنی روشنی اس میں سے گذر سکے)۔
نتیجہ:
ترمیمایک گھنٹے کے بعد گندھکی تیزاب بنتا ہے۔
اینوڈ پر: او ایج نگیٹو← او ٹو
کیتھوڈ پر: تانبا ڈبل پازیٹو+ برقیہ ← کاپر
یہ تانبا کیتھوڈ پر ایک پرت بناتا ہے۔ اسی لیے کیتھوڈ تانبا کا ہی بنایا جاتا ہے۔ اینوڈ بہت جلد خراب ہوتا ہے ، جس لیے پلاٹینم استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن پلاٹینم مہنگا ہوتا ہے ۔ اس لیے فحم یعنی گریفائٹ استعمال کیا جاتا ہے ، لیکن الیکٹرولسس کے دوران یہ گھل جاتا ہے ، جس وجہ سے ایک دو دفعہ فلٹریشن کرنی پڑتی ہے تاکہ بننے والا گندھکی تیزاب فحم سے صاف ہو۔ محلول میں ہائیڈروجن یا ہائیڈروجن پازیٹو اور سلفیٹ آئن بچ جاتے ہیں جو گندھکی تیزاب بناتے ہے۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : sulfuric acid — ChEBI ID: https://www.ebi.ac.uk/chebi/searchId.do?chebiId=CHEBI:26836 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2016
- ↑ UNII: https://fdasis.nlm.nih.gov/srs/unii/O40UQP6WCF — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2018
- ↑ http://www.inchem.org/documents/sids/sids/7664939.pdf
- ↑ گندھکی تیزاب کیسے بنائیں؟
ویکی ذخائر پر سلفیورک ایسڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |