ترک زبانیں (Turkic languages) ترک قوم کی طرف سے بولی جانے والی کم از کم پینتیس زبانوں کا لسانی خاندان ہے۔[2] یہ جنوب مشرقی یورپ، بحیرہ روم، سائبیریا اور مغربی چین میں بولی جاتی ہے۔ اسے متنازع الطائی زبان خاندان کا حصہ بنانے کی تجویز ہے۔[3][4]

ترکی زبانیں
Turkic languages
جغرافیائی
تقسیم:
جنوب مشرقی یورپ تا مغربی چین اور سائبیریا
لسانی درجہ بندی:دنیا کی بنیادی لسانی خاندان میں سے ایک
سابقہ اصل-زبان:Proto-Turkic
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-5:trk
گلوٹولاگ:turk1311[1]
{{{mapalt}}}
ترک زبانوں کا جغرافیائی پھیلاؤ
  جنوب مغربی (اوغوز)
  جنوب مشرقی (اوئغور)
  خلج (ارغو)
  شمال مغربی (کپچاک)
   چوواش (اوغور)
  شمال مشرقی (سائبیریائی)

درجہ بندی

ترمیم
 
ترکی نژاد زبانیں بولنے والوں کی تناسبی تعداد
 
ترک زبانوں کا جغرافیائی پھیلاؤ کا نقشہ

ترکی زبانوں کو چھ شاخوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "ترک"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Dybo A.V., "Chronology of Türkic languages and linguistic contacts of early Türks", Moskow, 2007, p. 766, [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ altaica.narod.ru (Error: unknown archive URL) (In Russian)
  3. Gordon, Raymond G., Jr. (ed.) (2005)۔ "Ethnologue: Languages of the World, Fifteenth edition. Language Family Trees – Altaic"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2007 
  4. Kenneth Katzner (March 2002)۔ Languages of the World, Third Edition۔ Routledge, an imprint of Taylor & Francis Books Ltd.۔ ISBN 978-0-415-25004-7 
  5. Lars Johanson, The History of Turkic. In Lars Johanson & Éva Ágnes Csató (eds), The Turkic Languages, London, New York: Routledge, 81-125, 1998.Classification of Turkic languages آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ turkiclanguages.com (Error: unknown archive URL)

بیرونی روابط

ترمیم