چوواش (Chuvash) (چوواش زبان: Чӑвашла, Căvašla; بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ [tɕəʋaʂˈla])[2] وسطی روس بنیادی طور پر چوواش جمہوریہ اور ملحقہ علاقوں میں بولی جانے والی ایک ترک زبان ہے۔

چوواش
Chuvash
Чӑвашла, Căvašla
تلفظ[tɕəʋaʂˈla]
مقامی روس
علاقہچوواشیا اور ملحقہ علاقہ جات
نسلیتچوواش قوم
مقامی متکلمین
1.1 ملین (2010 مردم شماری)e18
ترک زبانیں
سیریلیک رسمِ خط
رسمی حیثیت
دفتری زبان
چوواشیا (روس)
زبان رموز
آیزو 639-1cv
آیزو 639-2chv
آیزو 639-3chv
گلوٹولاگchuv1255[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Chuvash"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. also known as Chăvash, Chuwash, Chovash, Chavash, Çuvaş or Çuaş

بیرونی روابط

ترمیم