ترکی کی توانائی، جوہری اور معدنی تحقیقاتی ایجنسی

ترکی کی توانائی، نیوکلیر اور معدنی تحقیقات کی ایجنسی TAEK، [1] دوسری ایجنسیوں اور ترکش اٹامک انرجی اتھارٹی سے تشکیل دی گئی تھی جو ترکی کا سرکاری جوہری توانائی کا ادارہ تھا۔ اس کا ہیڈ کوارٹر انقرہ میں سنہ 1956ء سے قائم ہے، جب سے اس کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اس کے مقاصد میں جوہری توانائی میں اعلیٰ سطح کی علمی تحقیق، پرامن ایٹمی آلات کی ترقی اور نفاذ شامل ہیں۔

ترکی کی جوہری تونائی کی ایجنسی TAEK
ایجنسی کا جائزہ
ویب سائٹtenmak.gov.tr

حوالہ جات

ترمیم
  1. "R&D TRANSFORMATION IN ENERGY, NUCLEAR AND MINING TECHNOLOGIES: TENMAK" (PDF) 

مزید دیکھیے

ترمیم
  • ANAEM انقرہ نیوکلیر تحقیقات اور تربیت مرکز۔
  • ÇNAEC شیکمیجی نیوکلیئر ریسرچ اینڈ ٹریننگ سینٹر
  • SANAEM ساراکوئے نیوکلیئر ریسرچ اینڈ ٹریننگ سینٹر