ترک ایک گجر قبیلہ ہے۔ اس قبیلہ سے تعلق رکھنے والے گجر پاکستان کے شمال میں لداخ ، جموں و کشمیر، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی انڈیا میں پائے جاتے ہیں