ترک مزاحمت تشکیلات (انگریزی: Turkish Resistance Organisation) (ترکی زبان: Türk Mukavemet Teşkilatı، ٹی ایم ٹی) ایک ترک قبرصی نیم فوجی تنظیم تھی جسے رؤف دینک تاش اور ترکی مسلح افواج نے 1958ء میں یونانی قبرصی فوجی تنظیم ایوکا کا مقابلہ کرنے کے لیے تشکیل دیا۔[1]

ترک مزاحمت تشکیلات
قبرص بحران اور ترکی کا قبرص پر حملہ میں شریک
متحرک1958–1974
نظریاتتقسیم
ترکی قوم پرستی
ضد کمیونزم
رہنماہانرؤف دینک تاش
صدر دفترقبرص
قوت3,000 رضا کار
17,151 (1974)
اتحادیترکی
برطانوی قبرص
مخالفینایوکا
قبرص (از 1960)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم