جرمنی میں وقت
جرمنی میں منطقۂ وقت مرکزی یورپی وقت متناسق عالمی وقت+01:00 اور مرکزی یورپی گرما وقت متناسق عالمی وقت+02:00۔ گرمائی وقت مارچ کے آخری اتوار (02:00 مرکزی یورپی وقت) سے اکتوبر کے آخری اتوار (03:00 مرکزی یورپی گرما وقت) تک منایا جاتا ہے۔
ہلکا نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) |
نیلا | مغربی یورپی وقت (UTC+0) مغربی یورپی گرما وقت (UTC+01:00) |
بھورا | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پیلا | مشرقی یورپی وقت (UTC+02:00) مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+03:00) |
نارنجی | بعید مشرقی یورپی وقت (UTC+03:00) |
ہلکا سبز | ماسکو وقت (UTC+03:00) |