تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ

تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (Tasmanian Cricket Association Ground) جسے عام طور پر ٹی سی اے گراؤنڈ (TCA Ground) کہا جاتا ہے ہوبارٹ، تسمانیا، آسٹریلیا میں دو فرسٹ کلاس کرکٹ میدانوں میں سء ایک ہے۔

ٹی سی اے گراؤنڈ
TCA Ground
مقامتسمانیا
متناسقات42°52′19″S 147°19′41″E / 42.87194°S 147.32806°E / -42.87194; 147.32806
مالکہوبارٹ سٹی کونسل
عاملتسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن (ٹی سی اے)
افتتاح1882
کرایہ دار
شمالی ہوبارٹ کرکٹ کلب (کرکٹ)
ہوبارٹ ٹائیگرز (ایس ایف ایل)
جنوبی تسمانین جونیئر فٹ بال لیگ
میدان کی معلومات
واحد ایک روزہ10 جنوری 1985:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
بمطابق 8 جنوری
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/australia/content/ground/56410.html Cricinfo

بیرونی روابط

ترمیم