تصویری تحریر یا تصویری زبان ایسی تحریر، جس میں کسی چیز کی نقشہ کشی/تصویری سازی کی جائے۔

ریاضی میں استعمال ترمیم

 
A compound pictogram showing the breakdown of the survivors and deaths of the maiden voyage of the ٹائٹینک by class and age/gender.

شماریات میں، اعدار و شمار کو ظاہر کرنے کرنے کے لیے جدول میں اعداد کی جگہ تصاویر کا استمعال کیا جاتا ہے، جس سے وہ سمجھنا آسان اور دلچسپ ہو جاتا ہے۔ اس میں ایک تصوریر ایک کلید کا کام کرتے ہوئے خاص عدد کی نمائندگی کرتی ہے۔ تمام تصاویر ایک ہی حجم کی ہونی چاہیے، لیکن تصویر کا کچھ حصہ، کلید کی کم مقدار کو ظاہر کرنے کے مقصد کے لیے استعما کیا جا سکتا ہے۔[1]

مثال کے طور پر، ذیل کا جدول:

دن ظاہر کرنے والا عدد
پیر 10
منگل 17
بدھ 29
جمعرات 41
جمعہ 18

مندرجہ ذیل کے طور پر ظاہر کیا جا سکتا ہے:

دن ارسل کردہ خطوط
پیر  
منگل    
بدھ      
جمعرات        
جمعہ    

کلید:   = 10 خطوط

ایک خط 10 کی تعداد کو ظاہر ہے، یوں بدھ کے لیے آدھی تصویر کا استعمال کر کے وضاحت کی گئی ہے۔

تصاویر ترمیم

حواشی ترمیم

  1. "Understanding pictograms"۔ 29 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2016 

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

انگریزی تلفظ: /O ua '/}}

سانچہ:Prehistoric technology