تغلب بنت خوار جو کہ ایک تابعیہ ، حدیث کی راویہ ہیں، انہوں نے اپنی خالہ، خلیدہ بنت ضبیہ صحابیہ ہیں ۔ حمید بن حماد بن ابی خوار نے ان سے روایت کی ہے۔ اس کا تذکرہ اسد الغابہ فی الترجمہ خلیدہ بنت قعنب میں کیا گیا ہے۔ [1][2]

تابعیہ
تغلب بنت خوار
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
رہائش مدینہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ محدثہ
شعبۂ عمل روایت حدیث

حوالہ جات

ترمیم
  1. "موسوعة الحديث : تغلب بنت الخوار"۔ hadith.maktaba.co.in۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2020 
  2. "تغلب بنت الخوار"۔ islamic-content.com (بزبان عربی)۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2020