سعد الدین تفتازانی
(تفتازانی سے رجوع مکرر)
تفتازانی (ولادت 722ھ -1322ء = وفات 792ھ – 1390ء)
سعد الدین تفتازانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مارچ 1322 تفتازان |
وفات | 10 جنوری 1390 (68 سال)[1] سمرقند[1] |
مدفن | سمرقند |
رہائش | سرخس |
شہریت | ![]() |
مذہب | اشعری[1]، ماتریدیہ اہلسنت[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان، ادیب، فلسفی، متکلم، فقیہ، ریاضی دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[2] |
شعبۂ عمل | علم کلام[1]، شاعری، قواعدِ زبان، ہندسہ، منطق |
درستی - ترمیم ![]() |
نام ترمیم
نام مسعود بن عمر بن عبد الله تفتازانى، لقب سعد الدين:علم بیان میں عربی لغت اور منطق کے امام تصور کیے جاتے ہیں فقیہ اور اصولی تھے اس کے علاوہ آپ مفسر متکلم محدث اور ادیب بھی تھے بعض کے نزدیک حنفی تھے اور خیال یہ ہے کہ شافعی تھے
ولادت ترمیم
ان کی پیدائش تفتازان جو بلاد خراسان میں سے ہے جبکہ اقامت سرخس میں رہی انہیں تيمورلنگ نے سمرقند،روانہ کر دیا وہاں پر وفات ہوئی اور سرخس میں دفن ہوئے ان کی زبان مین لکنت تھی[3]
تصنیفات ترمیم
بہت سی تصنیفات ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
- تہذيب المنطق -
- المطول - بلاغت میں لکھی ہے
- المختصر - یہ اختصار ہے شرح تلخيص المفتاح کی
- مقاصد الطالبين - علم الكلام میں ہے
- شرح مقاصد الطالبين -
- النعم السوابغ -
- شرح الكلم النوابغ للزمخشري
- ارشاد الہادى - نحو کی کتاب
- شرح العقائد النسفیہ-
- حاشیہ على شرح العضد على مختصر ابن الحاجب - اصول کی کتاب
- التلويح الى كشف غوامض التنقيح -
- شرح التصريف العزي -صرف کی کتاب ہے یہ ان کی سب سے پہلی کتاب ہے جب 16 سال کے تھے
- شرح الشمسیہ - منطق کی کتاب
- حاشیہ الكشاف -
- شرح اربعين النوویہ-[4]
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Новая философская энциклопедия
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15822662b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 455، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
- ↑ الاعلام للزركلی