سرخس (انگریزی: Sarakhs) ایران کا ایک شہر جو مرکزی ضلع میں واقع ہے۔ یہ ایران اور ترکمانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کے پار آبادی کا نام بھی سرخس ہے جو سڑک اور پٹری کے ذریعے مرو سے ملا ہوا ہے، خلیفہ مامون کا وزیر فضل بن سہل اور حنفی فقیہ امام ابو بکر محمد بن ابی سہل احمدسرخسی سرخس کے تھے۔[1][2]


سرخس
شہر
ملک ایران
صوبہصوبہ خراسان رضوی
شہرستانسرخس
بخشمرکزی
آبادی (2006)
 • کل33,571
منطقۂ وقتایران معیاری وقت (UTC+3:30)
 • گرما (گرمائی وقت)ایران معیاری وقت (UTC+4:30)
سرخس GEOnet Names Server پر

تفصیلات ترمیم

سرخس کی مجموعی آبادی 33,571 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 150،دارالسلام الریاض
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sarakhs"