تفتان
تفتان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع چاغی کا ایک شہر ہے۔ یہ پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع ہے۔ اسے کوہِ تفتان بھی کہتے ہیں۔ سرحد کی دوسری طرف ایران کا قصبہ میرجاوہ ہے جہاں سے زاہدان تقریباً پونے گھنٹے کے فاصلے پر واقع ہے۔
شہر | |
ملک | پاکستان |
منطقۂ وقت | پاکستان معیاری وقت (UTC+5) |
کالنگ کوڈ | 0825 |