تَقَدُّس مَآب (انگریزی: His Holiness) کا لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ ہے لیکن یہ خطاب بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ، پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مختلف مذاہب میں یہ خطاب استعمال کیا جاتا ہے، مسیحیت میں پوپ، بدھ مت میں خاص طور پر دلائی لاما کے لیے،[1] شنتو،[2] احمدیہ میں خلیفہ، داؤدی بوہرہ میں داعی مطلق، سیدنا کے لیے مستعمل ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "رائل البرٹ ہام ٹکٹ آفس: تقدس مآب دلائی لاما، 19 جون 2012"۔ 2012-07-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-04
  2. ایشین ٹریبیون: ایگزیمپل آف ریفرنس ٹو "ہز ہالینس شنشو اٹو، دی ہیڈ پریسٹ آف شنیو این ٹیمپل اِن تاچیکاوا، ٹوکیو"، 3 جولائی 2012