تقسیم آئرلینڈ
تقسیم آئرلینڈ (انگریزی: Partition of Ireland) ((آئرستانی: críochdheighilt na hÉireann)) جزیرہ آئرلینڈ کی دو حصوں میں تقسیم تھی جس میں جزیرہ کو شمالی آئرلینڈ اور جنوبی آئرلینڈ میں تقسیم کیا گیا۔ یہ تقسیم حکومت آئرلینڈ ایکٹ 1920ء کے تحت 3 مئی 1921ء کو عمل میں آئی۔ آج بھی شمالی آئرلینڈ جو مملکت متحدہ کا حصہ ہے اسی نام سے قائم ہے جبکہ دوسرا حصہ اب خود مختار ریاست جمہوریہ آئرلینڈ ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- The Partition of Irelandآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ flag.blackened.net (Error: unknown archive URL) (Workers Solidarity Movement – An anarchist organisation which supports the IRA)
- James Connolly: Labour and the Proposed Partition of Ireland (Marxists Internet Archive)
- The Socialist Environmental Alliance: The SWP and Partition of Ireland (The Blanket)
- Sean O Mearthaile, Partition — what it means for Irish workers (The ETEXT Archives)
- Northern Ireland Timeline: Partition: Civil war 1922–1923 (BBC History). آرکائیو شدہ 7 دسمبر 2004 بذریعہ وے بیک مشین
- Home rule for Ireland, Scotland and Wales (LSE Library). آرکائیو شدہ 10 اگست 2004 بذریعہ وے بیک مشین
- Towards a Lasting Peace in Ireland (شن فین)
- History of the Republic of Ireland (History World)