تقی الدین ندوی
مولانا ڈاکٹر تقی الدین ندوی مظاہری[1] | |
---|---|
پیدائش | 24 دسمبر 1934 |
رہائش | اتر پردیش، بھارت |
نام
ترمیمتقی الدین ندوی بن بدرالدین بن محمد حسن
جائے ولادت
ترمیممظفر پور اعظم گڈھ یوپی۔
تعلیم
ترمیم- مظاہر علوم سہارنپور
- دار العلوم ندوۃ العلماء
- پی ایچ ڈی 1967ء جامعہ الازہر
اساتذہ
ترمیمتدریسی خدمات
ترمیم- شیخ الحدیث فلاح دارین گجرات۔
- قاضی و مستشار علمی محکمۂ شرعیہ ابوظبی، از 1975ء تا 1982ء۔
- پروفیسر حدیث ﴿العین یونیورسٹی﴾ از1983ء تا1995ء۔
- معتمد تعلیم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
علمی تصنیفی تحقیقی خدمات
ترمیم- الإمام البخاری إمام الحفاظ والمحدثین عربی۔ ط: دار القلم دمشق۔
- الإمام أبو داود الحافظ الفقیه المحدث عربی۔ ط: دار البشائر بیروت۔
- الإمام مالك ومكانة كتابه الموطأ عربی۔ ط: ابوظبی۔
- علم رجال الحدیث۔ عربی۔ ط: مدینہ منوره۔
- کتاب الزہد الکبیر للامام البیہقی عربی۔ تحقیق وتعلیق ط: مجمع الثقافی ابوظبی۔
- أعلام المحدثین بالہند عربی۔ اردو۔ ط:مدینہ منوره ہندوستان۔
- أعلام المحدثین ومآثرھم العلمیۃ۔ عربی۔ ط:بیروت۔
- دراسۃ الکتب السیرۃ القدیمۃ ومصاد رہا الاولیٰ عربی۔ ط: دوحہ قطر۔
- لمحۃ عن تعریف اہم مراجع السنۃ۔ عربی۔ ط: ابوظبی۔
- التعلیق الممجد۔ از علامہ عبد الحی لکھنؤی 3جلدوں میں۔ تحقیق و تعلیق عربی۔ ط: بیروت۔
- أوجز المسالك شرح موطأ الإمام مالك۔ از شیخ الحدیث محمد زكریا کاندھلوی عربی۔ تحقیق و تعلیق ط: بیروت،ہند 18جلدوں میں۔
- ظفرالأمانی فی شرح مختصر الجرجانی۔ از علامہ عبد الحی لکھنؤی تحقیق و تعلیق عربی۔ ط:بیروت۔
- بذل المجہود فی حل سنن أبی داود۔ تحقیق و تعلیق عربی۔ ط: بیروت ہند 14جلدوں میں۔
- فن اسماء الرجال ﴿اردو﴾ ط: لکھنؤ۔
- محدثین عظام اور ان کے علمی کارنامے ﴿اردو،انگریزی،فارسی﴾ ط: لکھنؤ،کراچی،ایران۔
- صحبتے با اولیا یعنی حضرت شیخ الحدیث رحمہ الله. اردو، انگریزی ،گجراتی، بنگالی، فرانسیسی۔
- چاند کی تسخیر ﴿اردو،انگریزی﴾ ط: گجرات۔
- اسباب زلزلہ ﴿گجراتی زبان میں﴾ ط: گجرات۔
- مستشرقین اور علم حدیث اردو۔ معارف اعظم گڑھ۔
- الجامع الصحیح للامام البخاری مع حاشیۃ السہارنفوری مع مقارنۃ عشر نسخ منھا نسخۃ الصغانی المتوفی 650ھ 15/جلدوں میں۔ ط: بیروت۔
- الجامع الصحیح للامام البخاری مع حاشیۃ السہارنفوری مع مقارنۃ عشر نسخ منھا نسخۃ الصغانی المتوفی 650ھ 6/جلدوں میں۔ ط: دار النوادر بیروت۔
- المواهب اللطیفة فی شرح مسند الإمام أبی حنیفة۔ از علامہ محمد عابد سندھی۔ تحقیق و تعلیق عربی۔ 7جلدوں میں۔ ط: دار النوادر بیروت 2014ء
- لمعات التنقیح شرح مشكاة المصابیح۔ از علامه شیخ عبد الحق دهلوی۔ تحقیق و تعلیق عربی۔ 10جلدوں میں۔
- الجامع الترمذی مع الکوکب الدری للشیخ رشید احمد الگنگوہی تحقیق و تعلیق عربی۔ 9 جلدوں میں۔
- داستاں میری (خود نوشت سوانح).
اہم عہدے اور مناصب
ترمیم- ممبر مجلس شوریٰ دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ۔
- ممبر مجلس شوریٰ دارالمصنفین اعظم گڈھ۔
- ممبر مجلس شوریٰ مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور ۔
- ممبر مجلس شوریٰ دار العلوم تاج المساجد بھوپال۔
- صدر محب الدین مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی منگراواں اعظم گڈھ۔
- بانی و سرپرست جامعہ اسلامیہ ،مظفرپور اعظم گڑھ۔
- رئیس مرکز الشیخ أبی الحسن الندوی، مظفرپور اعظم گڑھ۔
- معتمد تعلیم دار العلوم ندوۃ العلماء
ایوارڈ
ترمیم- عربی زبان کی خدمات کے اعتراف میں صدر جمہوریہ ہند ایوارڈ 2008م۔
- علوم حدیث کی عظیم خدمات کے اعتراف میں شاہ ولی اﷲ دہلوی ایوارڈ 2010م۔
- مولانا محمد احمد پرتاپ گڑھی رحمه الله ایوارڈ 2011م۔
مآخذ
ترمیمالدر الثمين بأسانيد الشيخ تقي الدين تاليف: حسان اختر ندوى
داستاں میری (خود نوشت سوانح مولانا تقی الدین ندوی)