تل (ضد ابہام)

اردو میں لفظ تل کے استعمالات کے لیے ضد ابہام صفحہ

تل سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:

  • تل: یہ سمسم پھول دینے والا پودا ہے۔ یہ قدرتی طور پر افریقا اور برصغیر میں پایا جاتا ہے۔ اس کے بیج کھانے میں استعمال ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نان کے اوپر لگائے جاتے ہیں جنہیں تِل کہا جاتا ہے۔ سمسم کے پھول زرد ہوتے ہیں، اگرچہ رنگ کا تغیر نیلا یا جامنی بھی ہو سکتا ہے۔
  • تل (جسم پر نشان): تل جسم پر ایک ابھرا ہوا نشان ہوا ہے۔ یہ عموماً سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ اکثر ایسے نشانات پیدائشی ہوتے ہیں اور کئی بار شناخت کی علامت کے طور پر بھی نوٹ کیے جاتے ہیں۔ چینی ماہرین نے نیا حیران کن انکشاف کر دیا کہ ہمارے جسم پر موجود تلوں کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے اور یہ انسان کی زندگی پر کسی نہ کسی طریقے سے اثرانداز ہوتا جیساکہ چھ لوگوں کی آنکھ کے اندر بھی تل ہوتا ہے،اگر یہ تل آنکھ کے سفید حصے میں ہوتواس کا مطلب ہے کہ آپ بآسانی پیسہ کمائیں گے۔ تاہم ان حقائق کا کوئی تحقیقی ثبوت نہیں ہے۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔