تمل ناڈو اسمبلی انتخابات، 2021ء

تمل ناڈو اسمبلی انتخابات، 2021ء (انگریزی: 2021 Tamil Nadu Legislative Assembly election) 6 اپریل 2021ء کو بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں سولہویں بار انتخابات ہوئے جس میں 234 نشستوں کے لیے ایم ایل اے کا انتخاب ہونا ہے۔[7][8] 2016ء میں جے للتا اور 2018ء کروناندھی کی موت کے ریاست میں پہلی بار اسمبلی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ واضح ہو کہ دونوں نے ریاست کی دو بڑی پارٹیوں کے سربراہ تھے اور انتخابات میں انھی دونوں کے درمیان میں براہ راست مقابلہ رہتا تھا۔ 24 مئی 2021ء کو موجودہ پندرہویں اسمبلی تحلیل ہو جائے گی۔

تمل ناڈو اسمبلی انتخابات، 2021ء

→ 2016 6 اپریل 2021 2026 ←
ٹرن آؤٹ71.79% (کم 3.02%)[1][2][3]
  150x150px
جماعت All بھارت Anna Dravida Munnetra Kazhagam DMK AMMK
اتحاد قومی جمہوری اتحاد (بھارت)[4] SPA[5] AMMK+

 
جماعت MNM NTK
اتحاد [[MMK[6]|MMK[6]]] [[None|None]]

انتخاباتی نقشہ (حلقہ جات)

Chief Minister قبل انتخابات

ایڈاپاڈی کے پلنی سوامی
All بھارت Anna Dravida Munnetra Kazhagam

منتخب Chief Minister

TBD

تاریخیں

ترمیم
پروگرام تاریخ
تاریخ نامزگی 12 مارچ2021
نامزدگی کی آخری تاریخ 19 مارچ2021
جانچ پڑتال 20 مارچ2021
امیدواری واپس لینے کی آخری تاریخ 22 مارچ2021
رائے دہی 6 اپریل2021
نتیجہ 2 مئی2021
اس تاریخ سے قبل انتخابات مکمل ہونے جانے چاہیے 24 مئی2021

شماریات

ترمیم

الیکشن کمیشن کے مطابق تمل ناڈو میں کل 62.6 ملین حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔[9]

شماریات بلحاظ ووٹر

ترمیم
عمومی ووٹر سروس ووٹر بیرونی ووٹر کل ووٹر
6,27,47,653 72,853 3,243 6,28,23,749

شماریات بلحاظ جنس

ترمیم
مرد ووٹر خواتین ووٹر تیسری جنس کل ووٹر
3,09,95,440 3,19,40,880 7,192 6,29,43,512
 
تمل ناڈو اسمبی الیکشن 2021ء کے لیے قومی جمہوری اتحاد کے مابین نشستوں کی تقسیم کا نقشہ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TN Election Voting Percentage 2021: Tamil Nadu records 71.79% voter turnout | - Times of بھارت"۔ The Times of بھارت (بزبان انگریزی) 
  2. Tamil Nadu Bureau (6 اپریل 2021)۔ "T.N. Assembly elections 2021 updates | Polling ends; 71.79% polling at 7 pm"۔ The Hindu (بزبان انگریزی) 
  3. Simran Kashyap (6 اپریل 2021)۔ "Tamil Nadu assembly election 2021: 71.79% voter turnout recorded in single-phase polls"۔ https://www.oneindia.com (بزبان انگریزی)  روابط خارجية في |work= (معاونت)
  4. Staff Writer (2021-03-07)۔ "Shah exudes confidence of NDA 'coalition govt' in Tamil Nadu post assempolls"۔ mint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2021 
  5. "Tamil Nadu Assembly polls | DMK to field candidates in 174 seats"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ Special Correspondent۔ 2021-03-09۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2021 
  6. Staff Reporter (2021-03-10)۔ "Makkal Needhi Maiam to release its first list on مارچ 10"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  7. "Will Modi remain the Shah of Indian politics in 2020?"۔ بھارت Today 
  8. "Ruling AIADMK faced first electoral rout in 8 years in 2019"۔ @businessline 
  9. "TamilNadu Final Electoral list,2021"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2021