تمکین اختر نیازی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں۔

تمکین اختر نیازی
معلومات شخصیت
پیدائش 11 ستمبر 1956ء (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایبٹ آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

تمکین اختر نیازی ایبٹ آباد میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے کنیئرڈ کالج فار ویمن یونیورسٹی سے نفسیات میں بیچلر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی ۔ اورسدرن پولی ٹیکنک اسٹیٹ یونیورسٹی سے ملبوسات کے انتظام میں ڈپلوما حاصل کیا۔ [1]

سیاسی کیریئر ترمیم

تمکین اختر نیازی 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 04 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2018 
  2. "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018