تمہید (انگریزی: Preamble)، کسی دستاویز کے ابتدائی الفاظ کو کہتے ہیں جس میں اس دستاویز کا مقصد اور فلسفہ بیاں کیا گیا ہو۔ قانون میں، جب کوئی قانونی دستاویز ہو تو ابتدا میں اس کے تاریخی حوالے اور عنوان کا ماخذ بیاں کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ گفتگو کے دوران زیر بحث عنوان کے ابتدا میں اس کے ماخذ یا تاریخی حوالے دیے جائیں تو اسے تمہید باندھنا کہتے ہیں۔

امریکا کے چارٹر کا تمہید

رابرٹ کے رولز آف آرڈر کے تحت پارلیامانی کارروائی میں، جن شقوں کے حل کے لیے قرارداد پیش ہونا ہو اس کے تمہید میں وہ شقیں داخل کی جائیں۔[1] لیکں صرف قرارداد پیش کرنی ہو تو تمہید کے ضرورت نہیں، رابرٹ کے آرڈر آف رولز کے مطابق اگر قرارداد میں تمہید کے ذریعی پسمنظر پیش کیا جائے تو شاید قرارداد منظور نہ ہو سکے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Henry M. Robert، وغیرہ (2011)۔ Robert's Rules of Order Newly Revised (11th ایڈیشن)۔ Philadelphia, PA: Da Capo Press۔ صفحہ: 107۔ ISBN 978-0-306-82020-5 [مردہ ربط]