تنمے دھرم چند اگروال (پیدائش 3 مئی 1995) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو حیدرآباد کے لیے کھیلتا ہے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز اگروال نے عمر کے مختلف سطحوں پر حیدرآباد کی نمائندگی کی ہے جیسے انڈر 14، انڈر 16، انڈر 19، انڈر 22 اور انڈر 25۔ اس نے 2014ء میں حیدرآباد کے لیے اول درجہ اور لسٹ اے کرکٹ ڈیبیو دونوں پر سنچریاں بنائیں۔ وہ حیدرآباد کرکٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ [1] [2]

تنمے اگروال
ذاتی معلومات
مکمل نامتنمے دھرم چند اگروال
پیدائش (1995-05-03) 3 مئی 1995 (عمر 29 برس)
حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتنیتیشا جالن اگروال (بیوی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2014– تاحالحیدرآباد
2017– تاحالسن رائزرز حیدرآباد
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 42 29 40
رنز بنائے 2,609 1,084 1,087
بیٹنگ اوسط 37.81 40.14 28.60
سنچریاں/ففٹیاں 8/10 2/8 0/5
ٹاپ اسکور 135 136 91
گیندیں کرائیں 70 6
وکٹیں 0 1
بولنگ اوسط 1.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/1
کیچ/سٹمپ 19/– 12/– 11/–
ماخذ: Cricinfo، 6 مئی 2020

فروری 2017ء میں انھیں سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم نے 2017ء انڈین پریمیئر لیگ کے لیے 10 لاکھ میں خریدا۔ [3] جنوری 2018ء میں انھیں سن رائزرز حیدرآباد نے 2018ء کی آئی پی ایل نیلامی میں خریدا تھا۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Tanmay Agarwal"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015 
  2. "Tanmay slams a ton on debut"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015 
  3. "List of players sold and unsold at IPL auction 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2017 
  4. "List of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018