تنویر فاطمہ (بی اے) 2009 کا پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراما سیریل تھا جو جیو ٹی وی پر نشر ہوا تھا۔ [1] اس سیریل کو حسن ضیا نے پروڈیوس کیا اور سید نبیل نے لکھا۔ پہلی 72 اقساط کی ہدایت کاری نوید جعفری نے کی تھی اور بعد کی 244 اقساط سید نبیل نے ہدایات کی تھیں، جن کی کل 316 اقساط تھیں۔ کاسٹ میں ناہید شبیر،ثمینہ احمد ، نیئر اعجاز ، شبیر جان ، حمائمہ ملک ، شہناز پرویز ، دانش نواز اور یاسر نواز شامل تھے۔

تنویر فاطمہ (بی اے)
نوعیتفیملی ڈرامہ
تحریرسید نبیل
ہدایاتنوید جعفری
سید نبیل
نمایاں اداکار
نشرپاکستان
زباناردو
اقساط307
تیاری
دورانیہتقریباً 40 منٹ
نشریات
چینلجیو ٹی وی
2009ء (2009ء)

کردار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Serial's information, casts and all episodes"۔ vidpk.com۔ 2013-03-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-19

بیرونی روابط

ترمیم