توحید ہردوئی

بنگلہ دیشی کرکٹر

توحید ہردوئی (پیدائش:4 دسمبر 2000ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1]

توحید ہردوئی
ذاتی معلومات
مکمل نامایم ڈی توحید ہردوئی
پیدائش (2000-12-04) 4 دسمبر 2000 (عمر 23 برس)
بوگرا, بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 140)18 مارچ 2023  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ11 جولائی 2023  بمقابلہ  افغانستان
پہلا ٹی20 (کیپ 78)9 مارچ 2023  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی2014 جولائی 2023  بمقابلہ  افغانستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017/18راجشاہی
2017/18شائن پوکور
2019سلہٹ سٹرائیکرز
2022فارچیون باریشال
2023سلہٹ سٹرائیکرز
2023جافنا کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس ٹیسٹ
میچ 9 7 13 61
رنز بنائے 338 137 748 2,201
بیٹنگ اوسط 48.28 27.40 41.55 48.91
100s/50s 0/3 0/0 2/4 1/19
ٹاپ اسکور 92 47* 217 122*
گیندیں کرائیں 288 72
وکٹ 6 1
بالنگ اوسط 25.16 65.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/19 1/18
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 10/– 14/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 16 جون 2023

فروری 2023ء میں انھیں بنگلہ دیش کے ایک روزہ بین الاقوامی اسکواڈ میں انگلستان کے خلاف سیریز کے لیے شامل کیا گیا۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "توحید ہردوئی"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017 
  2. "تمیم اقبال کی انگلینڈ سیریز کے لیے ون ڈے ٹیم میں واپسی"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2023 

بیرونی روابط ترمیم