تورکھوی کھوار چترالی کھوار کی وہ شاخ ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی تورکھو میں بولی جاتی ہے۔

کھوار
تورکھوی کھوار
مستعمل پاکستان
خطہ جنوبی ایشیا
کل متتکلمین 5000
رتبہ 13
خاندان_زبان ہند یورپی
نظام کتابت کھوار
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان  پاکستان
نظمیت از کھوار اکیڈمی
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 None
آئیسو 639-2
آئیسو 639-3