فہرست زبان بلحاظ مکلمین

دنیا کی زبانیں

زبانیں جن کے متکلمین کی تعداد 100 ملین سے زیادہ ہے

زبان خاندان ہائے زبان ایتھنولوگ (Ethnologue) اینكارتا کا اندازہ 2006 اعدادوشمار از دیگر ترتيب
چینی (ماندرين) چینی تبتی 885 ملين (1999) -- 873 ملين بطورِ مادری زبان، 178 ملين بطورِ دوسری زبان 1051 ملين کل 1
ہسپانوی ہند یورپی 332 ملين (1999) 322.2 ملين 380 ملين بطورِ مادری زبان، 100 ملين بطورِ دوسری زبان 480 کل[1] 2
انگریزی ہند یورپی 322 ملين (1999) 341 ملين 380 ملين بطورِ مادری زبان، 600 ملين بطورِ دوسری زبان، کل 980 ملين [2] 3
ہندوستانی ہند یورپی ہندی 182 ملين (1991) / اردو 110 ملين (1993) ہندی 200 ملين / اردو 110 ملين کل 500 ملين اور ایک بلین کے درمیاں 4
عربی افریقی ایشیائی 206 ملين (1999) 422 ملين[3] 40 ملين مکلمین بطورِ دوسری زبان۔ کل 246 ملين۔[4] 5
بنگالی ہند یورپی 181 ملين (1999) 170 ملين کل 211 ملين 6
پرتگیزی ہند یورپی 177.5 ملين(1998) 176 ملين 203 ملين بطورِ مادری زبان (2004 CIA), 20+ ملين بطورِ دوسری زبان، کل 223 ملين 7
روسی ہند یورپی 170 ملين (1999) 167 ملين 145 ملين بطورِ مادری زبان (2004 CIA), 110 ملين بطورِ دوسری زبان ،کل 255 ملين (2000 WCD) 8
جاپانی جاپانائی 125 ملين(1999) 125 ملين 128 ملين بطورِ مادری زبان، 2 ملين بطورِ دوسری زبان، کل 130 ملين 9

زبانیں جن کے متکلمین کی تعداد 100 ملین اور اس سے کم ہے

10 جرمن - 100 ملين

11 فرانسیسی - 100 ملين

12 پنجابی - 90 ملين

13 جاوانی - 76 ملين

14 چینی وو - 77 ملين

15 کوریائی - 72 ملين

16 فارسی - 71 ملين۔

17 ویتنامی - 70 ملين۔

18 تیلگو - 69ملين

19 مراٹھی - 68 ملين

20 تامل - 67 ملين

21 اطالوی - 60 ملين

22 ترکی - 60 ملين

23 پشتو 50 ملين

24 گجراتی - 46 ملين

25 پولش - 45 مليون

26 یوکرینی - 39 ملين

27 ملیالم - 36 ملين

28 کنڑا - 35 ملين

29 تھائی - 35 مليون

30 امہری - 35 ملين

31 اُڑیہ - 32 ملين

32 برمیس - 31 ملين

33 بربر - 30 ملين

مزید دیکھیے

لسانی آبادیات

حوالہ جات

  1. "¿Por qué español?" (بزبان الإسبانية)۔ Universpain۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2007 
  2. "20,000 Teaching Jobs" (بزبان انگریزی)۔ Oxford Seminars۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2007 
  3. Languages Spoken by More Than 10 Million People
  4. Arabic, Standard | Ethnologue