تزک جہانگیری

مغل شہنشاہ نورالدین محمد جہانگیر (1569–1627) کی سوانح عمری
(توزک جہانگیری سے رجوع مکرر)

تزک جہانگیری مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر (1549ء۔ 1627ء) کی فارسی زبان کی تصنیف ہے جس میں انھوں نے اپنے حالات و واقعات کو قلمبند کیا ہے اور یہ سلسلہ نورالدین جہانگیر کی وفات تک چلتا ہے۔ کتاب کی تکمیل میں جہانگیر کے علاوہ معتمد خان اور محمد ہادی نے بھی حصہ لیا۔ اس کتاب سے سترہویں صدی عیسوی کے متعدد تاریخی اور اہم واقعات و حالات کا علم ہوتا ہے جو برصغیر پاک و ہند میں وقوع پزیر ہوئے۔ انداز بیان سادہ، رواں، سلیس ہے۔ اس کا اردو ترجمہ اعجاز الحق قدوسی نے کیا اور اسے مجلس ترقی ادب لاہور نے شائع کیا۔

تزک جہانگیری
مصنف نورالدین جہانگیر   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف سوانح   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم