توشی ہائڈ مسکوا
توشی ہائڈ مسکوا جاپان کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انہوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2008 میں انہوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان مکوٹو کوبایاشی کے ہمراہ بروکن سیمٹریی کی ابتدا کے حوالے سے کی گئی دریافت پر حاصل کیا تھا۔
توشی ہائڈ مسکوا | |
---|---|
(جاپانی میں: 益川敏英) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 فروری 1940 (81 سال)[1][2][3] ناگویا |
رہائش | Japan |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Nagoya University کیوٹو یونیورسٹی Kyoto Sangyo University |
ڈاکٹری مشیر | Shoichi Sakata |
پیشہ | نظری طبیعیات، پروفیسر، طبیعیات دان |
شعبۂ عمل | ذراتی طبیعیات |
ملازمت | جامعہ ٹوکیو، کیوٹو یونیورسٹی |
اعزازات | |
![]() نوبل انعام برائے طبیعیات (2008)[4][5] وولف انعام برائے طبیعیات وولف انعام برائے طب |
|
درستی - ترمیم ![]() |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ http://data.nobelprize.org/page/laureate/828 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اکتوبر 2018 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000026823 — بنام: Toshihide Maskawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/maskawa-toshihide — بنام: Toshihide Maskawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/2008/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/