اوقیانوسیہ میں کورونا وائرس کی وبا
(تووالو میں کورونا وائرس کی وبا سے رجوع مکرر)
یہ مقالہ اوقیانوسیہ میں کووڈ-19 سے متاثرہ ممالک کے بارے میں ہے۔ کورونا وائرس جو 2019ء - 2020ء کی وبا کی وجہ ہے جو ووہان، چین سے شروع ہوئی۔
اوقیانوسیہ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء 2020 coronavirus pandemic in Oceania | |
---|---|
مرض | کورونا وائرس کا مرض 2019ء |
مقام | اوقیانوسیہ |
پہلا مریض | ملبورن، آسٹریلیا |
تاریخ آمد | 25 جنوری 2020 (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔ قبل) |
آغاز | ووہان، ہوبئی، چین |
مصدقہ مریض | 2,595[1] |
صحت یابیاں | 140[1] |
اموات | 9[1] |
خطے | 7[1] |
وبا بلحاظ ملک
ترمیمآسٹریلیا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی وبا ملاحظہ کریں۔
1 مارچ کو بتایا گیا ہے کہ مغربی آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والا ایک 78 سالہ شخص جو ڈائمنڈ پرنسس کا مسافر تھا، آسٹریلیا میں کورونا وائرس سے مرنے والا پہلا شخص بن گیا۔[2][3]
فجی
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے فجی میں کورونا وائرس کی وبا ملاحظہ کریں۔
24 مارچ 2020ء کے مطابق فجی میں تصدیق شدہ 4 مریض ہیں۔[4]
فرانس
ترمیمفرانسیسی پولینیشیا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے فرانسیسی پولینیشیا میں کورونا وائرس کی وبا ملاحظہ کریں۔
11 مارچ کو فرانسیسی پولینیشیا میں پہلے مریض کی تصدیق ہوئی [5][6]
نیو کیلیڈونیا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے نیو کیلیڈونیا میں کورونا وائرس کی وبا ملاحظہ کریں۔
24 مارچ 2020ء کے مطابق نیو کیلیڈونیا میں تصدیق شدہ 9 مریض ہیں۔[7]
نیوزی لینڈ
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کی وبا ملاحظہ کریں۔
24 مارچ 2020ء کے مطابق نیو کیلیڈونیا میں تصدیق شدہ 155 مریض ہیں۔[8] [9][10] [11][12] [13][14]
پاپوا نیو گنی
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاپوا نیو گنی میں کورونا وائرس کی وبا ملاحظہ کریں۔
20 مارچ کو پاپوا نیو گنی میں پہلے مریض کی تصدیق ہوئی۔[15]
ریاستہائے متحدہ
ترمیمگوام
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے گوام میں کورونا وائرس کی وبا ملاحظہ کریں۔
18 مارچ 2020ء کے مطابق ہوائی میں تصدیق شدہ 2 مریض ہیں۔, جبکہ کئی نئے کیسز زیر جانچ ہیں[16]
ہوائی
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے ہوائی میں کورونا وائرس کی وبا ملاحظہ کریں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "Coronavirus update (live)"۔ 20 March 2020
- ↑ Western Australian man becomes first person in Australia to die from coronavirus آرکائیو شدہ 1 مارچ 2020 بذریعہ وے بیک مشین 7News 1 مارچ 2020
- ↑ "Coronavirus (COVID-19) current situation and case numbers"۔ Australian Government Department of Health۔ 18 مارچ 2020۔ 11 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020
- ↑ Indra Singh Manager News۔ "Fiji's fourth COVID-19 case confirmed, Suva will not shutdown"۔ Fiji Broadcasting Corporation۔ 24 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2020
- ↑ The first patient was Maina Sage، a member of the French National Assembly.
- ↑ [1]11 مارچ 2020
- ↑ "COVID-19: Ninth case in New Caledonia confirmed"۔ Radio New Zealand۔ 24 مارچ 2020۔ 24 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2020
- ↑ "COVID-19 – current cases"۔ Ministry of Health۔ 22 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2020
- ↑ The first case, confirmed on 26 فروری, was in a citizen who had arrived from Iran.
- ↑ "Single case of COVID-19 confirmed in New Zealand"۔ Ministry of Health, New Zealand۔ 28 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2020
- ↑ The second case was in a citizen who had recently traveled to northern Italy.
- ↑ "Second Case of COVID-19 Confirmed in NZ"۔ Ministry of Health, New Zealand۔ 4 مارچ 2020۔ 4 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مارچ 2020
- ↑ The first local transmission of the virus occurred on 4 مارچ, located in Auckland.
- ↑ "Coronavirus update: Family of NZ's third case had travelled to Iran"۔ RNZ (بزبان انگریزی)۔ 5 مارچ 2020۔ 6 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مارچ 2020
- ↑ "PNG Confirms first Case of Coronavirus-COVID -19"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2020
- ↑ "Coronavirus: Two more cases confirmed in Guam"۔ 19 مارچ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2020
- ↑ "City closes all city parks, golf courses and Honolulu Zoo"۔ Hawaii News Now۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 18, 2020
بیرونی روابط
ترمیم- Worldwide Coronavirus Map, confirmed Cases – Map the route paths of coronavirus confirmed cases.
- ncov – CSSE – Map of the expansion of the virus in Europe and in the world
- Department of Health – Case numbers as confirmed by the Australian government