20 مارچ
18 مارچ | 19 مارچ | 20 مارچ | 21 مارچ | 22 مارچ |
واقعاتترميم
ولادتترميم
- 1725ء - عبد الحمید اول، سلطنت عثمانیہ کا 27واں سلطان۔ (وفات 1789ء)
- 1923ء ـ شوکت صدیقی (پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان (وفات 2006ء)
- 1989ء - تمیم اقبال، بنگلہ دیشی کرکٹر
وفاتترميم
- پاکستان - 1992 - اخلاق احمد دہلوی - مصنف، نشرکار، خاکہ نگار
تعطیلات و تہوارترميم
- کہانی سنانے کا دن یہ دن لوگ کہانیاں سنا کر مناتے ہیں۔ [حوالہ درکار]
- 1956ء تیونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔[1]
- خوشی کا عالمی دن
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب پ "Aaj ki Tareekh(March ). . .". Pakistani Point.