طراز کا مفہوم، اسلوب، طریقہ، فن یا ٹیکنیک کا ہے اور اس سے مراد ایک ایسا کارعمل ہے کہ جو کسی ایسے خاص فعل یا کام کو کرنے کے لیے اختیار کیا جائے جس کو انجام دینے کا کوئی سیدھا سادہ طریقہ سامنے نہ ہو یا پھر یوں کہ لیں کہ عیاں یا آشکار نہ ہو۔

  • طراز کے مجموعے یا طراز کی مدد سے بنائی ہوئی شے کے لیے دیکھیےٹیکنالوجی
  • کوئی بھی ایسا فعل یا شے جو آلات یا الخوارزمیوں کو استعمال کرکے کی جا سکتی ہو وہ بھی طراز کہ دی جاتی ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔