تکوہ تکا
تکوہ تکا (انگریزی: Tukoh Taka) 2022ء فیفا عالمی کپ کا ایک نغمہ ہے جسے ٹرینیڈاڈ میں پیدا ہونے والی ریپر نکی میناج، کولمبیا کی گلوکارہ مالوما اور لبنانی گلوکارہ میریام فارس نے گایا ہے۔ [1] اسے فیفا نے 18 نومبر 2022ء کو ورلڈ کپ ساؤنڈ ٹریک کے لیے یونیورسل میوزک گروپ اور ریپبلک ریکارڈز کے ساتھ ساتھ ایک میوزک ویڈیو کے ذریعے جاری کیا تھا۔ [2][3][4]
"" | ||||
---|---|---|---|---|
سنگل از | ||||
از البم ' | ||||
زبان |
| |||
ریلیز | 18 نومبر 2022ء | |||
صنف | ||||
طوالت | 2:58 | |||
لیبل | ||||
گیت نگار |
| |||
پیش کار |
| |||
نکی میناج تاریخ وار ترتیب | ||||
| ||||
Maluma تاریخ وار ترتیب | ||||
| ||||
میریام فارس تاریخ وار ترتیب | ||||
| ||||
"Tukoh Taka" یوٹیوب پر | ||||
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nicki Minaj, Maluma, Myriam Fares release World Cup anthem"۔ اے بی سی نیوز (بزبان انگریزی)۔ نومبر 18, 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 25, 2022
- ↑ Brad Callas (نومبر 18, 2022)۔ "Nicki Minaj Joins Forces With Maluma and Myriam Fares for World Cup Song "Tukoh Taka""۔ Complex Networks (بزبان انگریزی)۔ 02 فروری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 25, 2022
- ↑ Tomás Mier (نومبر 18, 2022)۔ "Maluma and Nicki Minaj Welcome the 2022 World Cup With Arab-Latin Anthem 'Tukoh Taka'"۔ Rolling Stone (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 25, 2022
- ↑ "Wassim Salibi brings together Nicki Minaj, Maluma and Myriam Fares in 'Tukoh Taka'… behind the scenes of the expected work (video)"۔ Middle East 24 Entertainment English (بزبان انگریزی)۔ 2022-11-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2022