میریام فارس

لبنانی موسیقارہ اور رقاصہ

میریام فارس (انگریزی: Myriam Fares) ایک لبنانی [2] گلوکارہ، اداکارہ اور تفریحی فنکارہ ہے۔ [3] میریام فارس، کفر شلال، صیدا ضلع میں ایک میرونائٹ عیسائی خاندان میں پیدا ہوئی، [4] اس نے اگست 2014ء میں قبرص کی ایک تقریب میں لبنانی نژاد امریکی تاجر ڈینی میتری سے شادی کی۔ ان کے دو لڑکے ہیں فروری 2016ء اور اکتوبر 2020ء میں پیدا ہوئے۔ [5]

میریام فارس
(عربی میں: ميريام فارس ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: ميريام فارس خواليد ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 مئی 1983ء (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کفر شلال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لبنان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ ،  میوزک پروڈیوسر ،  رقاصہ ،  ادکارہ ،  فلمی ہدایت کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://www.imdb.com/name/nm6865512/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولا‎ئی 2019
  2. "Myriam Fares | World Expo"۔ virtualexpo.world (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2022 
  3. "ميريام فارس عاشت حياة بائسة بسبب والدها"۔ alquds.co.uk (بزبان عربی)۔ 22 January 2017 
  4. Noha Medhat (7 October 2015)۔ "Myriam Fares announces pregnancy after teasing #MFsecretLove"۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2015