تکیہ سلیمانیہ مسجد (عربی: مسجد التكية السليمانية، ترکی زبان: Şam Süleymaniye Külliyesinin Camii) شام کے شہر دمشق کی ایک مسجد ہے۔

تکیہ سلیمانیہ مسجد
مسجد التكية السليمانية
بنیادی معلومات
متناسقات33°30′45″N 36°17′29″E / 33.51250°N 36.29139°E / 33.51250; 36.29139
مذہبی انتساباسلام
علاقہسرزمین شام
ملکسوریہ
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان پاشا
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرعثمانی معماری
سنہ تکمیل1554-1559
تفصیلات
موادپتھر، ماربل، موزیک
تکیہ سلیمانیہ مسجد 1870ء میں

متعلقہ مضامین

ترمیم