تھامس برائیڈن
تھامس جیمز برائیڈن (پیدائش: یکم جون 1877ء)|(انتقال:12 اکتوبر 1917ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے انھوں نے 1912ء اور 1914ء کے درمیان اوٹاگو کے لیے 2 اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] برائیڈن جنگ سے پہلے کرسی بنانے والے کے طور پر کام کر چکے تھے۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | تھامس جیمز برائیڈن |
پیدائش | 1 جون 1877 انورکارگل، نیوزی لینڈ |
وفات | 12 اکتوبر 1917 پاسچنڈیل سیلینٹ, بیلجیم | (عمر 40 سال)
ماخذ: ESPNcricinfo، 6 مئی 2016ء |
انتقال
ترمیموہ 12 اکتوبر 1917ء کو پہلی جنگ عظیم کے دوران پاسچنڈیل کی پہلی جنگ میں ایکشن میں مارا گیا تھا۔ [2] اس کی عمر 40سال تھی۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Thomas Bryden"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2016
- ↑ "Bryden, Thomas James"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2016