1 جون
30 مئی | 31 مئی | 1 جون | 2 جون | 3 جون |
واقعاتترميم
- 2007ء مملکت متحدہ میں عوامی مقامات پرسگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی ۔[1]
- 1980ء کیبل نیوز نیٹ ورک( سی این این) نے اپنی نشریات کا آغاز کیا [1]
- 1935ء برطانیہ میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ متعارف کرایا گیا [1]
ولادتترميم
وفاتترميم
- - 2013ء - ریاض الرحمان ساغر، اردو اور پنجابی زبان کے شاعر، فلمی نغمہ نگار ، کہانی نویس ، منظر نویس اور سفر نامہ نگار
- - 2020ء - آصف فرخی اردو افسانہ نگار ، صحافی ، مترجم اور محقق
تعطیلات و تہوارترميم
- دنیا کے بیشتر ممالک میں بچوں کا عالمی دن منایاجاتا ہے۔
- 1، 2، 3 جون کو قادر آباد میں اعتبارحسین شاه کا عرس اور میلہ منعقد ہوتا ہے۔
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو.