تھامس بلڈ ورتھ
تھامس بلڈ ورتھ (انگریزی: Thomas Bloodworth) ایک انگریز تاجر اور سیاست دان تھا جو 1660ء سے 1679ء تک ہاؤس آف کامنس کا رکن تھا۔ وہ اکتوبر 1665ء سے اکتوبر 1666ء تک لندن کا لارڈ میئر رہا اور لندن کی عظیم آتش زدگی کے ابتدائی مراحل کے دوران میں ان کی بے عملی کی وجہ سے وہ خاص زیر تنقید رہا۔
سر | |
---|---|
تھامس بلڈ ورتھ | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1620ء |
تاریخ وفات | 12 مئی 1682ء (61–62 سال)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |