تھانیشر
تھانیشر:(Thanisar) پاکستان کے ضلع استور کا ایک سیاحتی مقام ہے۔ تھانیشر کے باسی زیادہ تر فوج میں خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ اس جگہ ظمو(مقامی زبان میں گائے کی قسم کا جانور) اور یاک (تبتی بیل) کثرت سے پائے جاتے ہیں۔
ملک | پاکستان |
---|---|
Province | گلگت بلتستان |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | GMT+5 (UTC+6) |