تھلہ مندیال

جابہ سرائے عالمگیر

تھلہ مندیال(انگریزی: Thalla-Mandyal) پاکستان کے دو قصبے ہیں ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کا دو اہم گاؤں جو نہر اپر جہلم کے قریب واقع ہے۔[1] تھلہ مندیال علاقہ جابہ کے مشہور گاؤں کے نام ہیں عام طور پر لوگ تھلہ مندیال ایک ہی گاؤں کو سمجھتے ہیں مگر حقیقت میں یہ دو مختلف دیہاتوں کے نام ہیں ان کی وجہ شہرت یہاں کے لوگوں میں پائی جانے والی دشمنیاں ہیں جس سے اس علاقہ کے لوگ بہت سی جانیں گنوا چکے ہیں مندیال کے ساتھ گڑھا نہالہ، ڈھیرہ اور پھر آزاد کشمیر سوکاسن ہےـ یہاں کی زیادہ تر آبادی جٹ ہے جس میں تھوتھال , للے , نگیال وغیرہ کثیر تعداد میں ہیں دوسری قوموں میں بٹ , کھوکھر , راجپوت شامل ہیں


تھلہ مندیال
قصبہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگجرات
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم