محفل فکر
(تھنک ٹینک سے رجوع مکرر)
ادارۂ فکر یا تھنک ٹینک سے مراد ایک ایسی تنظیم (تحقیقی ادارہ) ہے جو سماجی سیاست، سیاسی حکمتِ عملی، اقتصادیات، دفاع، ٹیکنالوجی اور ثقافت سے متعلق تحقیق کرتی ہے۔ زیادہ تر فکری ادارے غیر منافع بخش تنظیموں کی حیثیت رکھتے ہیں، جن کو کچھ ممالک مثلاً ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں ٹیکس سے مستثنی قرار دیا جاتا ہے۔ دیگر ادارہ ہائے فکر کو یا تو حکومتوں، وکالتی تنظیموں اور کاروباری حلقوں سے امداد ملتی ہیں یا وہ اپنے منصوبوں سے متعلق ہونے والے تحقیقی یا مشاورتی کاموں کے ذریعے معاوضہ کماتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیم- مشترکہ ذہانت (Collective intelligence)
- ماہر مستقبلیات (Futurist)
- ابلاغ عامہ (Mass communication)