تھیمسطاکلس
تھیمسطاکلس (یونانی:"قانون کا جلال";[3] 524–459 قبل مسیح) اتھینیہ کا ایک سیاست دان اور جنرل تھا۔ غیر اشرافیہ طبقہ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص، اتھینیہ کی دیموکراسی کے ابتدائی عرصہ میں کافی مقبول ہوا۔ بہ حیثیت سیاست دان تھیمسطاکلس، عوامی نظریات کا قائل تھا اور اس کو اتھینیہ میں نچلے طقبے کی حمائت حاصل تھی، اس لیے اتھینیہ کی اشرافیہ اس سے خائف تھی۔493قبل مسیح میں بطور فرمان روا منتخب ہونے کے بعد اس کے شہر کو اس بات پر قائل کر لیا تھا کہ ان کو ایتھینیہ کی بحری قوت بڑھانی چاہیے۔ سب سے پہلے فارس کے حملہ یونان، کے دوران میں اس نے جنگ میراثون میں حصہ لیا [4] اور ممکنہ طور پراس وقت وہ اتھینیہ کے 10بحری بیڑوں میں سے ایک کاایڈمرل بھی تھا۔ ۔[ورژن کی ضرورت ہے]
تھیمسطاکلس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 524 ق مء ایتھنز [1] |
وفات | سنہ 459 ق مء |
شہریت | قدیم ایتھنز ہخامنشی سلطنت |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی ، قدیم فارسی |
شعبۂ عمل | سیاست [2] |
عسکری خدمات | |
وفاداری | قدیم ایتھنز |
عہدہ | استراتیگوس |
لڑائیاں اور جنگیں | فارس ۔ یونانی جنگیں |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.nytimes.com/books/98/10/11/reviews/981011.11griffit.html
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701795 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2024
- ↑ "Themistocles"۔ Behind the Name۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014
- ↑ Plutarch Aristides 5.3