کلاسیکی ایتھنز
کلاسیکی ایتھنز (لاطینی: Classical Athens) (قدیم یونانی: Ἀθῆναι، Athênai [a.tʰɛ̂ː۔nai̯]; جدید یونانی: Αθήναι، Athine [a.ˈθi.ne̞]) قدیم یونان کے کلاسیکی دور میں (480–323 قبل مسیح) [1] اسی نام کے قابل ذکر پولس (شہر-ریاست) کا بڑا شہری مرکز تھا، جو یونان کے علاقے آتیکا میں واقع تھا۔ [2] کلاسیکی دور میں، ایتھنز فنون اور فلسفہ سیکھنے کی افلاطون کی اکادمی اور ارسطو کی لیکیون (لائسیم) کا گھر تھا۔ [3][4] ایتھنز سقراط، افلاطون، پیری کلیز، ارسطوفینں، سوفوکلیز اور قدیم دنیا کے بہت سے دوسرے ممتاز فلسفیوں، ادیبوں اور سیاست دانوں کی جائے پیدائش بھی تھی۔
Athens Ἀθῆναι (قدیم یونانی) | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
508 BC–322 BC | |||||||||
دار الحکومت | ایتھنز | ||||||||
عمومی زبانیں | Attic Greek | ||||||||
مذہب | Greek Polytheism | ||||||||
حکومت | اتھینیہ کی دیموقراسی | ||||||||
Eponymous archon | |||||||||
• 508–507 BC | Isagoras | ||||||||
• 322–321 BC | Philocles | ||||||||
مقننہ | Boule Ecclesia | ||||||||
تاریخی دور | کلاسیکی عہد | ||||||||
• | 508 BC | ||||||||
478–404 BC (404–403 BC Thirty tyrants) | |||||||||
378–355 BC | |||||||||
• | 322 BC | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 5th century BC1 | 250~370,000 (men with civil rights: 30~40,000) | ||||||||
کرنسی | یونانی دراخما | ||||||||
| |||||||||
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Democracy and knowledge: innovation and learning in classical Athens by Josiah Ober p. 40 آئی ایس بی این 0-691-13347-6 (2008)
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Classical Athens"
- ↑ "Plato's Academy"۔ Hellenic Ministry of Culture۔ www.culture.gr۔ 21 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2007
- ↑ CNN & Associated Press (1997-01-16)۔ "Greece uncovers 'holy grail' of Greek archeology"۔ CNN.com۔ اپریل 4, 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2007
سانچہ:قدیم ایتھنز-نامکمل | سانچہ:قدیم ایتھنز-جغرافیہ-نامکمل |